پاکستا ن میں 78% امپلایرز گریجویٹزکے معیار سے ناخوش ہے

نقیب کُنسلٹنگ نے ایک تحقیق شائیع کی ہے جس کا مقصد تعلیمی اداروں اور امپلایرزمیں ہم اہنگی پیدا کرنا ہے، یہ رپورٹ اس بات کی اہمیت اُجاگر کرتی ہے کہ تعلیمی میعار اور پرھانے کے طریقوں میں جدد لا نا ہوگی

منگل 7 مئی 2019 19:35

پاکستا ن میں 78% امپلایرز گریجویٹزکے معیار سے ناخوش ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2019ء) نقیب کُنسلٹنگ نے ایک تحقیق شائیع کی ہے جس کا مقصد تعلیمی اداروں اور امپلایرزمیں ہم اہنگی پیدا کرنا ہے ۔یہ رپورٹ اس بات کی اہمیت اُجاگر کرتی ہے کہ تعلیمی میعار اور پرھانے کے طریقوں میں جدد لا نا ہوگی۔اس تحقیق میں 212 کارپو ریٹ لیڈرز جن میں بزنس مالکان ، سی لیول ایگزیکٹوز اور HR لیڈرز کے جوابات قلمبند کیے گئے۔



212 میں سے 25% وہ انڈسٹریز تھی جن کی کُل ملازمین کی تعداد 500,000 سے زیادہ تھی، جن میں 20% IT/Telecom/BPO/Call Centers انڈسٹریز تھے،16%FMCG/Manufacturing، 14%Retail/Fashion/Hospitality/Food، 12% Professional Services ، Education Training/Research/ 9%، Banking/Insurance 8% تھی۔

اس موقع پر ٹحقیق کے مصنف نے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے بتایا ، کہ یہ با ت کافی حیران کُن تھی کہ جب میں نے انڈسٹر ی لیڈرز سے پوچھا کہ آپ کو کبھی کسی یونیورسٹی نے اصلاحات یا رہنمائی کے لیے رابطہ کیا ہے تو 80% کا جواب یہ تھا کہ ہمیں کبھی بھی کسی نے اس سلسلے میں رابطہ نیہں کیا گیا ۔

(جاری ہے)



اِس تحقیق کے نتائیج جو کہ کافی حیران کن تھے، 78% امپلایرزفریش گریجویٹزکے معیار سے ناخوش تھے۔
سنیر لیڈرز کے مطابق گریجویٹزدوران انٹرویو اپنے اچھے گریڈز کا دفاع نہیں کرسکتے۔ اِس کی بنیادی وجہ گریجویٹزکی سی وی میں جو چیزیں موجود ہوتی ہے اُن میں یہ سب موجود نہیں ہوتا ۔ 82% امپلایرزکے نزدیک فریش گریجویٹزکے High Grades کویں معاینی نہیں رکھتا، اُن کے نزدیک ایک انسان میں کا م کرنے کی صلاحیت اور بزنس کو سمجھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔



اس تقریب کے مہمانِ خصوصی راجہ یاسر ہمایوں سرفراز صوبائی وزیر برائے تعلیم پنجاب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ،
یہ بات کا فی فکر اور حیران کُن ہے کہ آج کے گریجویٹزکوآپ ایک صفحہ لکھنے کو کہیں تو اُس کے لیے مُشکل ہو جا ئے گا اور وہ صیح طر ح لکھ بھی نہیں پا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :