لاہور بورڈ کی لیسکو کو امتحانی مراکز پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی اپیل

منگل 7 مئی 2019 22:26

لاہور۔7 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2019ء) اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور نے لیسکو حکام سے کہا ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2019ء کے صُبح و شام کے اوقات میں امتحانی مراکز میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے تاکہ طالب علم مکمل دل جمعی کے ساتھ امتحان دے سکیں، اس حوالے سے چیئرمین پروفیسر چودھری محمد اسماعیل کی جانب سے لیسکو حکام کو مراسلہ بھجوادیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :