جینل مونائے اینیمیٹڈ فلم ’’لیڈی اینڈ ٹریمپ‘‘ کے گانوں کا ریمیک بنائیں گی

جمعرات 9 مئی 2019 10:55

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2019ء) ہالی وڈ اداکارہ اور گلوکارہ جینل مونائیڈزنی پلس کی اینیمیٹڈ فلم ’’لیڈی اینڈ ٹریمپ‘‘ کے گانوں کا ریمیک بنائیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ جنیلی مونعی فلم ’’لیڈی اینڈ ٹریمپ‘‘ کے لئے موسیقی دیں گی اور اس فلم میں کردار ’’پیگ‘‘ کے لئے اپنی آواز کا جادو جگائیں گی جبکہ اداکار جسٹین تھروکس ان کے مقا بل ’’ٹریمپ کے کردار میں اپنی آواز ریکارڈ کروائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :