پاک سرزمین پارٹی کی مرکزی نیشنل کونسل میں توسیع، شریف اعوان اور مقبول ابڑو شامل

جمعرات 9 مئی 2019 23:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2019ء) پاک سرزمین پارٹی نے مرکزی نیشنل کونسل میں توسیع کرتے ہوئے شریف اعوان اور مقبول ابڑو کو مرکزی نیشنل کونسل میں شامل کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیںمقبول ابڑو کو سندھ کونسل کے جنرل سیکرٹری کے طور پر بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس موقع پر چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائمخانی نے دونوں نئے اراکین نیشنل کونسل و جنرل سیکرٹری سندھ کونسل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔#