راولپنڈی گنج منڈی پولیس نے قمار بازو ں کے خلاف کارروائی کر کے چارملزمان کو گرفتار کر لیا

جمعہ 10 مئی 2019 18:43

راولپنڈی 10مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2019ء) تھانہ گنجمنڈی پولیس نے قمار بازو ں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے داوپرلگی رقم ویگر سامان بر آمد کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ گنجمنڈی نے مخبر کی اطلاع پر ورکہ سنوکر کلب مو ہن پورہ ریڈ کیا جہاں مالک کامران ہمراہ انور،طلحہ اور جاوید جواء بازی میں مصروف تھے قابو کیا جن کے قبضہ سے رقم پیڑھ 70520/-روپے اور 4موبائل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :