ورلڈکپ میں سرفراز احمد کو کس نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہئی مصباح الحق نے مفید مشورہ دیدیا
سرفراز احمد کو بیٹنگ میں اپنی ذمہ داری نبھانے کیلئے پانچویں نمبر پر آنا چاہیی:سابق کپتان
ہفتہ 11 مئی 2019 21:48
(جاری ہے)
یہ بات قابل غور ہے کہ غیر مستقل مزاج پاکستانی ٹیم نے کپتان سرفراز احمد کے بیٹنگ آرڈر سے چھیڑ چھاڑ میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ،انگلینڈ کیخلاف سیریز سے شروع ہونے سے قبل انھوں نے 10اننگز بطور اوپنر کھیلیں،9میں چوتھے، 10 میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کیلئے آئے،20بار چھٹے اور 12بار ساتویں نمبر پر کھیلے،ان میں سے ان کی سب سے بہترکارکردگی پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے رہی،اس پوزیشن پر وکٹ کیپر بیٹسمین نے 50سے زائد کی اوسط اور 92کے سٹرائیک ریٹ سے رنز بنائے ہیں۔
اس حوالے سے سرفراز احمد نے کہاکہ میں نے ورلڈکپ میں چوتھے یا پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کا ذہن بنایا ہے،ایک طویل ٹورنامنٹ میں بیٹنگ آرڈر مستحکم اور ہر کسی کو اپنے کردارکا اندازہ ہونا چاہیے، البتہ ہم اتنی لچک ضرور رکھیں گے کہ ضرورت کے مطابق تھوڑی بہت تبدیلی کرسکیں، اگر اننگز کے کم اوورز باقی ہیں تو عماد وسیم یا آصف علی کو پاور ہٹنگ کیلئے جلد بھیج سکتے ہیں۔کپتان نے کہا کہ ماضی میں سٹرائیک ریٹ کم رہنے کی ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ ہم سنگلز، ڈبلز لینے میں تھوڑا پیچھے تھے،اس مسئلے پر قابو پانے کیلئے کام کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.