0اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

اتوار 12 مئی 2019 12:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2019ء) 100روپے اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

100روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے 3، تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :