احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور ریفرنس میں شریک ملزم شیر علی کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

پیر 13 مئی 2019 23:29

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور ریفرنس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2019ء) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف دائر کارکے رینٹل پاور ریفرنس میں شریک ملزم شیر علی کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ میں سولہ مئی تک توسیع کی۔عدالت نے ملزم کو 16 مئی کو ملزم کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔