ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

منگل مئی 13:15

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی پیداوار میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 0.1فیصد اضافے کے ساتھ 1985 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔