صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 15 مئی 2019 16:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 14 سی15 روپے فی کلو، پیاز37سی39 روپے اور ٹماٹر26 سی28 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ173 سے 180 روپے، پالک17 سی18، بینگن26سی28 ، بھنڈی توری54سی57 ،کریلہ28سی30، گھیا کدو21سی23، مٹر87 سی90، اروی91 سے 95 ، شملہ مرچ48 سی50 ، پھول گوبھی63سی65 ، بند گوبھی72 سی75 ، شلجم38سی40 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔