بلوچستان کی ایوان میں بلوچستان کو پہلی بار حقیقی نماہندگی حاصل ہے ، ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی

بدھ 15 مئی 2019 16:41

بلوچستان کی ایوان میں بلوچستان کو پہلی بار حقیقی نماہندگی حاصل ہے ، ..
خالق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2019ء) بلوچستان کی ایوان میں بلوچستان کو پہلی بار حقیقی نماہندگی حاصل ہے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور وزیرداخلہ اور پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگوکی دن رات محنت سے بلوچستان اپنی حقیقی منزل کی طرف بڑھ رہی ہے ان خیالات کا اظہار بلوچستان عوامی پارٹی خالق آباد کے ترجمان عنایت اللہ بابر،ڈپٹی آرگنائزر محمدعارف لانگو،ذوالفقارعلی نیچاری،محمدعلی لانگو،نورحسن لانگو،علی خان لڑی نے اپنے مشترکہ جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی سیاست کا مقصد بلوچ عوام کی حقوق کی ترجمانی ہے بلوچستان عوامی پارٹی وزیر داخلہ وہ پی ڈی ایم اے بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں ایک نہی جزبے کے ساتھ بلوچ قوم اور بلوچستان کی خدمت کا سفر شروع کیا ہے صوباہی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے دن رات محنت کررہے ہیں انہوں نے کہا بلوچستان میں جاری قباہیلی تنازعات کے خاتمہ کیلیے صوباہی وزیر داخلہ وہ پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو کی کوشیشوں سے انسانییت کے خدمت کا واضع مثال ہیے قلات میں جاری دو اقوام کے درمیان بیس سالہ قباہیلی تنازع اعلاقے کو پسماندگی اور بدحالی کی طرف دھکیل رہا تھا اس طرح پیچیھدہ مساہل کے حل کیلے اقدامات سے بلوچستان کی پسماندگی کا خاتمہ ہونے جارہا ہیں انہوں نے کہا کہ ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار وزیراعالیٰ جام کمال اور وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی قیادت میں بلوچستان اور بلوچ قوم کو بلوچستان کی ایوان میں حقیقی نماہندگی حاصل ہورہے ہیں۔