تربیلاڈیم میں پانی کی سطح کمی کے بعدلیول1406.68فٹ رہ گیا،12پیداواری یونٹس سی560میگاواٹ بجلی کی پیداوارریکارڈ

بدھ 15 مئی 2019 20:45

تربیلاڈیم میں پانی کی سطح کمی کے بعدلیول1406.68فٹ رہ گیا،12پیداواری یونٹس ..
ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) تربیلاڈیم میں پانی کی سطح کمی کے بعدلیول1406.68فٹ رہ گیا۔12پیداواری یونٹس سی560میگاواٹ بجلی کی پیداوارریکارڈکی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح مسلسل کمی کے بعدلیول1406.68فٹ ہوگیا۔ڈیم میں پانی کی آمد48600ور اخراج50ہزارکیوسک ہے جبکہ 17میں سی12پیداواری یونٹ کام کررہے ہیں اور5پیداواری یونٹ بند ہیں جن سے 560میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈکی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :