ژ* آئوٹ ہونے کے بعد برہمی کا اظہار، آئی سی سی نے جونی بیئرسٹو کی سرزنش کی
میچ آفیشلز نے ان کی سرزنش کی، وہ بڑے جرمانے یا سزا سے بچ گئے لیکن ایک ڈی میرٹ پوائنٹ ان کے کھاتے میں شامل کر لیا
بدھ 15 مئی 2019 21:01
(جاری ہے)
آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بیئرسٹو نے پاکستان کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں آئوٹ ہونے کے بعد برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا بلا سٹمپس پر دے مارا تھا جس پر میچ آفیشلز نے ان کی سرزنش کی، وہ بڑے جرمانے یا سزا سے بچ گئے لیکن ایک ڈی میرٹ پوائنٹ ان کے کھاتے میں شامل کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ بیئرسٹو نے پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں 128 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.