لاہور ، غیرقانونی4 منی پٹرول پمپس سیل ،2افراد کیخلاف مقدمہ درج ، مشینیں ضبط کرلیں

بدھ 15 مئی 2019 21:35

لاہور۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) ضلعی انتظامیہ کی منی پٹرول پمپس کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،ڈی سی صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی رائے ونڈ عدنان بدر نے جان محمد روڈ نواب ٹائون رائیونڈ اور کھارک نالہ کا دورہ کیا،انہوں نے کارروائی کے دوران4غیرقانونی مشینوں کو ضبط اور4منی پٹرول پمپس کو سیل کر دیا ، اس دوران2افراد کے خلاف مقدمات درج اور2افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :