اسلام آباد میں اسسٹنٹ کمشنر کے بارہ کہو اوردیہی علاقوں میں ناجائز منافع خوری پر11ہزار روپے کے جرمانے

بدھ 15 مئی 2019 23:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر فیصل نے بدھ کو بارہ کہو اور دوسرے دیہی علاقوں مییں انسپیکشن کرتے ہوئے 35 دکانوں کو چیک کیا اور ناجائز منافع خوری پر11ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :