اسلامیہ کالج پشاور،ریاضی کے تین سکالرزنے ایم فل کردیا

جمعرات 16 مئی 2019 11:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2019ء) اسلامیہ کالج پشاورشعبہ ریاضی کے تین سکالرزنے ایم فل کردیا۔

(جاری ہے)

سکالرز میراج ،دوست محمداورمحمدحسن زیب کے نگران ڈاکٹرمحمدادریس ہیں ،معراج کے بیرونی ممتحن عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹرحکیم اللہ ،سکالردوست محمدکے بیرونی ممتحن عبدالولی خان مردان کے پروفیسرڈاکٹرراشدنواز جبکہ سکالرمحمدحسین زیب کے بیرونی ممتحن یونیورسٹی آف انجینئرنگ پشاورکے بیسک سائنس ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرنوربادشاہ تھے۔

متعلقہ عنوان :