صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 16 مئی 2019 15:50

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)164 تا170 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 116تا120 روپی اور کیلا109سی113 روپے فی درجن فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 162 تا 168 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔