اسلامی ممالک متحد ہوکر تصورامت واحدہ مضبوط کریں، پیر اعجاز احمد ہاشمی
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 مئی 2019 21:40
(جاری ہے)
پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی طرح اس وقت اسلامی ممالک کی سربراہی کانفرنس منعقد کی جانی چاہیے ، تاکہ اتحاد امت کے مقاصد کو حاصل کیا جاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمان ممالک کو ایک ہونا چاہیے لیکن افسوس ہمیں سازش کے تحت اختلافات کا شکار کرکے منتشر کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ذاتی، لسانی،ملکی، مسلکی اور جغرافیائی مفادات سے بالاتر ہو کر امت مسلمہ کی وحدت کے لئے کوشش کی جانی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ پہلے بھی ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے بڑھکیں مارتا رہا ہے اور اقتصادی پابندیا ں لگاتا رہاہے مگر ہمیں امید ہے کہ وہ ماضی کی طرح اب بھی ناکام ہی ہوگا۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.