روس شمالی کوریائی علاقے میں جوہری مادوں میں تخفیف کا خواہاں نہیں، مائیک پومپیو

جمعہ 17 مئی 2019 12:36

روس شمالی کوریائی علاقے میں جوہری مادوں میں تخفیف کا خواہاں نہیں، مائیک ..
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ روس کی کوریائی جزیرہ نما میں جوہری مادہ میں تخفیف کے سلسلے میں دلچسپی نہیں ہے۔

(جاری ہے)

مائیک پومپیو نے فاکس نیوز ریڈیو کو دیئے انٹرویو میں کہا کہ شمالی کوریا کے سلسلے میں روس اور امریکہ کے وسیع تر باہمی مفاد ہیں اور اس وجہ سے وہ اس علاقے میں جوہری مادوں میں لانے کمی میں دلچسپی ظاہر نہیں کر رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ ’’روس کی یہ یقینی بنانے میں دلچسپی ہے کہ اس علاقے میں جوہری مواد کی کمی نہیں ہے۔ وہ شمالی کوریا کے ساتھ سرحدیں مشترک کرتا ہے اور اس کی معیشت کو مضبوط کرنے میں دلچسپی دکھا رہا ہے‘‘۔

متعلقہ عنوان :