سلینا گومز نے سوشل میڈیا کو نوجوان نسل کے لئے خوفناک قرار دے دیا
جمعہ 17 مئی 2019 14:49
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق سلینا گومز نے گزشتہ روز اپنی زومبی کامیڈی فلم ’’دا ڈیڈ ڈونٹ ڈائی‘‘ ("The Dead Don't Die) کی پریس کانفرنس کے دوران سوشل میڈیا کے نوجوانوں پر نقصان دہ اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اس وقت دنیا بہت سے مسائل کا شکار ہے لیکن خاص طور پر نوجوان نسل کے لئے سوشل میڈیا کے خطرناک اثرات مرتب ہوتے ہیں جس سے انہیں آگاہی نہیں ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا کو لوگوں کو غلط معلومات فراہم کرنے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو غلط معلومات فراہم کرنا ان کے لئے نقصان دہ ہے۔ انسٹاگرام کو کیسے محفظ بنانے کے متعلق انہوں نے کہا کہ یہ ناممکن ہے، تاہم اس کے لئے میں محتاط رہوں گی اور آپ کو بھی یہی مشورہ دوں گی کہ آپ اسے محدود انداز میں استعمال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.