جامعہ پشاورکے پاک سٹڈی سنٹرمیں افطارڈنرکا اہتمام

جمعہ 17 مئی 2019 14:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) پاکستان سٹڈی سنٹرپشاوریونیورسٹی میں کیمپس کی جامعات کے اساتذہ کے اعزازمیں افظارڈنرکااہتمام کیاگیاجس کی قیادت سنٹرکے ڈائریکٹرڈاکٹرفخرالاسلام نے کی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں سینئرپروفیسرز،انتظامی افسران اورریسرچ سکالرزنے حصہ لیا۔اس موقع پرملک وقوم کی ترقی سلامتی امن اورعالم اسلام کی یکجہتی کیلئے اجتماعی دعابھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :