سنڈیکیٹ میں افسران کی نمائندگی کیلئے انتخابات

جمعہ 17 مئی 2019 14:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) پشاوریونیورسٹی سنڈیکیٹ میں ایڈمنسٹریٹوافسران کی نمائندگی کیلئے انتخابات کے شیڈول کااعلان کردیاگیا،ایک نشست پرہونے والے انتخابات کیلئے پولنگ کیلئے 17جولائی کوریٹرننگ افسرڈاکٹرذاہدانورکی زیرنگرانی ہوگی،امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی آخری تاریخ 20مئی مقررکی گئی ہے جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 17جون کوجاری کی جائے گی۔