پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 17 مئی 2019 15:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔