اوکاڑہ،پاک رینجرزکی کارروائی، چار منشیات فروش سمگلر گرفتار،چار کلو ہیروئن برآمد، مقدمہ درج

جمعہ 17 مئی 2019 19:10

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) پاک رینجرزکی کاروائی چار منشیات فروش سمگلر گرفتارچار کلو ہیروئن برآمد، مقدمہ درج کرلیاگیا ھے۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق پاکستان رینجر کے انسپکڑ اکرام نے نفری کے ھمراہ گاوں باگڑ زیرو پوائنٹ کے قریب ریڈ کرکے چار سمگلر اقبال افضل آفتاب اورغلام رسول کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے کروڑوں روپیے مالیت کی چار کلو ہیروین برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیاھے۔

متعلقہ عنوان :