راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4ملزمان گرفتار ، 15لیٹر شراب ، 20پتنگیںاور 4 ڈوریں برآمد

جمعہ 17 مئی 2019 20:37

Fراولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4ملزمان گرفتار کر کے 15لیٹر شراب ، 20پتنگیںاور 4 ڈوریں برآمد کرلیں تھانہ وارث خان پولیس نے توقیر سے 10لیٹر شراب،محمد علی سے 5لیٹر شراب،ارسلان سے 10پتنگیںاور 2ڈوریںاور بختاور سے 10پتنگیں اور 2ڈوریں برآمد کرلیں۔