پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

جمعہ 17 مئی 2019 21:25

لاہور۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔