گلگت بلتستان کے 54 یوٹیلیٹی سٹوروں پرصارفین کواشیائے خوردونوش کی رعایتی نرخوں پر فراہمی جاری

ہفتہ مئی 11:31

گلگت بلتستان کے 54 یوٹیلیٹی سٹوروں پرصارفین کواشیائے خوردونوش کی رعایتی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2019ء) گلگت بلتستان کے 54 یوٹیلیٹی سٹوروں پر رمضان المبارک کے دوران صارفین کی سہولت کیلئے اشیا خور دونوش رعایتی نرخوں پر فراہم کی جارہی ہیں۔

(جاری ہے)

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن گلگت ڈویژن کے ریجنل مینیجر کے مطابق چینی اور خوردنی تیل کے سوا تمام اشیا ئے خوردونوش یوٹیلیٹی سٹوروں پر دستیاب ہیں جبکہ چینی اور خوردنی تیل بھی گلگت بلتستان پہنچایا جارہا ہے۔ا نہوں نے کہا کہ گلگت ڈویژن میں 54 یوٹیلیٹی سٹورز شہریوں کو معیاری اشیائے خور دونوش فراہم کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :