رابی پیرزادہ عید الفطر کے بعد اپنے دو ذاتی پراجیکٹس شروع کریں گی

ہفتہ 18 مئی 2019 13:44

رابی پیرزادہ عید الفطر کے بعد اپنے دو ذاتی پراجیکٹس شروع کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2019ء) گلوکار ہ و اداکارہ رابی پیرزادہ عید الفطر کے بعد اپنے دو ذاتی پراجیکٹس پر کام شروع کریں گی ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میوزک اور ٹی وی کے پراجیکٹس کے حوالے سے منصوبہ بندی جاری ہے جنہیں میں خود پروڈیوس کروں گی ۔ کوشش ہے کہ عید الفطر کے بعد ان پر کام کا باضابطہ آغازکروں اور اس کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :