رمضان بازاروں میں فروخت ہونے والی چینی کی رپورٹ جاری
ہفتہ 18 مئی 2019 18:05
(جاری ہے)
ندیم شہید روڈ پر3560کلو چینی ، اسلام پورہ رمضان بازار میں2240کلو چینی فروخت ہوئی۔
شادمان بازار میں4200لو چینی، کریم پارک رمضان بازار میں2760کلو چینی فروخت ہوئی۔میاں پلازہ میں2240کلو، ماڈل بازار سبزہ زار میں2880کلو چینی فروخت کی گئی۔ماڈل بازار رائیونڈ میں2680، ماڈل بازار ٹھوکر نیاز بیگ میں2240کلو چینی فروخت کی گئی۔ماڈل بازار چوہنگ میں3720کلو، جلو موڑ رمضان بازارمیں2640کلو چینی فروخت کی گئی۔بیدیاں روڈ 1840کلو چینی، ماڈل بازار ہربنس پورہ میں2080کلو چینی فروخت کی گئی۔تاج پورہ رمضان بازار میں2400کلو چینی، چوہنگی دوگیج رمضان بازار میں2280کلوچینی فروخت کی گئی۔گول گرائونڈ شاد باغ میں2800کلو، جبکہ سنگھ پورہ میں3600کلو چینی فروخت کی گئی۔ماڈل بازار چائنہ سکیم میں3360کلوچینی فروخت کی گئی۔ ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا کہ رمضان بازاروں میں چینی 55روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.