پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر نصیر عبدالعزیز عبداللہ الداؤد سے ملاقات

ملاقات میں دوطرفہ امور پر گفتگو ہوئی

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 18 مئی 2019 20:15

پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر نصیر ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2019ء) پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر نصیر عبدالعزیز عبداللہ الداؤد سے ملاقات۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دوطرفہ امور پر گفتگو ہوئی. ملاقات میں سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران  پاکستا نی قیدیوں کی رہائی کے اعلان پر بھی گفتگو ہوئی . سفیر پاکستان نے اس  اعلان پر جلد از جلد عمل درآمد کرنے کے لئے اقدامات پر بات چیت کی.