بھلوال سے پی پی پی کے سابق ٹکٹ ھولڈر اور بھلوال بارکے سابق صدر برکات احمدبھٹی انتقال کر گئے

اتوار 19 مئی 2019 13:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2019ء) سرگودھا کے علاقہ بھلوال سے پی پی پی کے سابق ٹکٹ ھولڈر اور بھلوال بارکے سابق صدر برکات احمدبھٹی انتقال کر گئے جن کو نمازجنازہ کے بعد قبرستان پل نہر بھلوال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اراکین اسمبلی،معززین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :