ڈالر کی مسلسل اونچی اُڑان کو تاجروں کی خود کشی کے مترادف ہے،محمدارشد
حکومت تاجروں کو ریلف ،عوام کو خوشحالی دینے اور معیشت کو مستحکم کرنے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے،آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن
اتوار 19 مئی 2019 17:00
(جاری ہے)
جس کے سبب جیولرز سیکٹرز بڑے پیمانے پر نقصان کی لپیٹ میں آسکتے ہیں ۔ ایسو سی ایشن عہدیداران نے کہا کہ جو آرڈر 60ہزار کے ریٹ پر طے ہوئے انہیں ڈالرز کی مسلسل اُڑان کے پیشِ نظر خدشہ ہے کہ 72ہزار کے ریٹ میں ڈلیوری کرنا کسی عذاب سے کم نہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ چند دنوں میں ڈالر آسمان پر پہنچنے کے سبب پاکستانی معیشت کا انجن فیل ہو گیا ہے ۔ غیر اسلامی ممالک بھی رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دیتے ہیں لیکن موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ عوام ریلیف کے بجائے پریشانیوں میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ۔ ایسو سی ایشن نے وفاقی حکومت سے مطابلہ کیا ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر ڈالر کی قیمت میں کمی لائی جائے ۔ ایسو سی ایشن کا وفد جلد ہی گورنر سندھ سے ملاقات کرئے گا اور معیشت کی بہتری کے لیے تجاویز پیش کرئے گا۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.