سی آئی اے پولیس جیکب آباد کی کاروائی ،ایک ملزم گرفتار 7بوری گٹکا بر آمد

اتوار 19 مئی 2019 17:55

جیکب آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2019ء) سی آئی اے پولیس جیکب آباد کی کاروائی۔ایک ملزم گرفتار۔7بوری گٹکااور ایک کار کو پکڑ کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے جیکب آباد کے اے ایس آئی فضل اللہ چنہ بمعہ اسٹاف نے کاروائی کرتے ہوئے عیدگاہ کے قریب ایک ملزم ممتاز علی شیخ کو 7بوری گٹکا اور ایک کار کے سمیت گرفتار کر لیا اور کیس داخل کر دیاگیا۔