سا بق وزیر اعلی اسپیکر بلو چستا ن کے والد کو ان کے آ با ئی علا قے جھا ئو میں سپر د خاک کر دیا گیا

اتوار 19 مئی 2019 18:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2019ء) سا بق وزیر اعلی اسپیکر بلو چستا ن اسمبلی میر عبدالقدوس بز نجو کے والد سا بق ڈپٹی اسپیکر صو بائی اسمبلی میر عبدالمجید بز نجو کو ان کے آ با ئی علا قے جھا ئو میں سپر د خاک کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدوس بز نجو کے والد سابق ڈپٹی اسپیکر صو بائی اسمبلی میر عبدالمجید بز نجو جن کا انتقال گز شتہ روز کر اچی میں ہو ا تھا کا جسد خا کی اتوار کو ہیلی کا پٹر کے ذریعے ان کے آبا ئی علا قے جھا ئو شندی لا یا گیا جہاں ان کی نما ز جنا زہ ادا کی گئی نما ز جنا زہ میں رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھو تانی ،سینیٹر میر سر فرا ز بگٹی ،رکن صو بائی اسمبلی حمل کلمتی ،سا بق نگر اں وزیر اعلی بلو چستان علا ئوالدین مری ،سمیت آوا ران جھا ئو ،حب ،سے تعلق رکھنے والے قبا ئلی و سیا سی عما ئد ین نے شر کت کی بعد از اں مر حوم کی تد فین ان کے آ بائی قبر ستان میں ہزار وں سوگوا ران کی مو جو د گی میں کر دی گئی مر حوم عبدالمجید بز نجو کی ر وح کے ایصا ل ثواب کیلئے فا تحہ خو انی آج سے بزنجو ہا ئو س حب میں جا ری رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :