پرواز چھوٹ گئی ،محمود اچکزئی افطار ڈنر میں شریک نہ ہو سکے

اتوار 19 مئی 2019 20:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2019ء) پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں شریک ہونا تھا تاہم ان کی کوئٹہ سے اسلام آباد کی پرواز چھوٹ گئی جس کے بعد اب وہ اپوزیشن جماعتوں کے افطار ڈنر میں شرکت نہیں کر سکے ۔

(جاری ہے)

محمود خان اچکزئی نے سینیٹر عثمان کاکڑ کو اپنی جگہ افطار میں شرکت کی ہدایت کی ۔