:مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی بری طرح متاثر ہوا ہے، حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے صاحبزادہ یونس عدیل

اتوار 19 مئی 2019 21:15

ی لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2019ء) پاکستان مسلم لیگ نواز کے قومی رہنما صاحبزادہ یونس عدیل نے کوٹ لکھپٹ جیل کے باہر کارکنوں اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نا اہل حکومت نے 10ما ہ میں رو پے کی قدر گرا دی جس سے مہنگا ئی کے سونامی نے لو گو ں کو ڈبو کر رکھ دیا ہے عمرا ن نیا زی سیاسی بیا ن با زیا ں کرنے سے حکومت نہیں چلتی آپ کی نااہل حکومت نے دس ماہ میں روپے کی قدر گرا دی اورنااہل حکمران آخر کب تک عوام کی چینخیں نکالتے رہیں گے آپ مان لیں حکومت کرنا اور ملک چلانا آپ کے بس کی بات نہیں ہے جس کے با عث پا کستا نی عوا م غر بت کی سطح سے نیچے زندگی گزا ر نے پر مجبو ر ہیں آپکو ذرا بھی خو ف خدا نہیں ہے کہ آپ نے ما ہ صیا م کے مہینے میں جہا ں دو سر ے اسلا می مما لک اشیا ئے خو ر دو نو ش کی قیمتیں کم کر دی جا تی ہیں آپ نے اس مہینے کے تقدس کو با لا ئے طا ق رکھتے ہو ئے عوام کو مہنگا ئی کے بھنور میں ڈبو کر چین کی با نسری بجا رہے ہیں خدارا عوام کی چیخیں نکل چکی ہیں آپ تسلیم کرلیں کہ حکومت کر نا آپ کے بس کی با ت نہیں عوام ایک مخمصے کا شکا ر ہے اوپر سے گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوا م کا جینا دو بھر کر دیا ہے اس مقدس اور گر می کے مہینے میں اتنا ظلم آپ خو د کو اندھیرے کنو یں میں دھکیل رہے ہیں خدارا پا کستا نی عوام پر رحم کیجئے ان کے مسائل حل کیجئے جس کا وعدہ آپ نے پا کستا نی قو م سے کیا تھا ۔

(جاری ہے)

یہ با ت یا د ر ہے کہ مکانات عمل سے آپ کو بھی گزر نا پڑ ے گا ۔