Yنئے انتخابات ہی واحد راستہ ہیں، آسٹریئن صدر

اتوار 19 مئی 2019 21:16

& ویانا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2019ء) آسٹریا کے صدر الیگزانڈر فان ڈیئر بیلن نے ملک میں نئے انتخابات کرانے کی تجویز کی تائید کر دی ہے۔

(جاری ہے)

صدر کے بقول وہ چانسلر سیباستیان کرس کے اس موقف کیحامی ہیں کہ حکومت پر عوام کے بھروسے کو دوبارہ سے بحال کرنے کا واحد راستہ نئے انتخابات ہی ہیں۔ اس موقع پر صدر فان ڈیئر بیلن نے اٴْس متنازعہ ویڈیو کے مواد پر کڑی تنقید کی، جس کی وجہ سے عوامیت پسند جماعت ایف پی او کے سربراہ اور نائب چانسلر ہائنز کرسٹیان اشٹراخے کو مستعفی ہونا پڑا ہے۔ اس سے قبل چانسلرکرس نے ایف پی او کے ساتھ اپنا حکومتی اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :