سعودی عرب ایمانی مراکز کا محافظ ، کسی کو دہشت گردی کی اجازت نہیں دیں گی: ڈاکٹر عبدالغفور راشد
اتوار 19 مئی 2019 22:10
(جاری ہے)
مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب میںانہوں نے واضح کیا کہ پاکستانی فوج اور عوام خادم الحرمین الشریفین کے تحفظ کے لیے تیار ہیں ۔
ہمارا رشتہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے ایمان اوراسلام کا ہے۔کعبة اللہ اور مسجد نبوی پر ہم اپنی جان کے نذرانے پیش کرنے کے لئے تیار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یمن کے حوثی سے بغاوت پر اترآئے ہیں اور اور امت مسلمہ میں رخنہ ڈالنا چاہتے ہیں لیکن انشاء اللہ ان ی تمام سازشیں ناکام ہوںگی۔امت واحدہ متحد ہے اور کسی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.