اپوزیشن جماعتوں کا عیدالفطر کےبعد آ ل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
اے پی سی مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں بلائی جائے گی، اپوزیشن جماعتیں حکومت مخالف تحریک کیلئے مشترکہ لائحہ عمل بنائیں گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، حمزہ شہباز،مولانا فضل الرحمن ودیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 مئی 2019 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاپتا افرا د ، مہنگائی سمیت تمام مسائل پر بات چیت کی گئی۔ہمیں لگا کہ ہم ملکر ملکی معیشت کیلئے بہترین پالیسی بنا سکتے ہیں۔ہر جماعت نے عید کے بعدپارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
عید کے بعد جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں اے پی سی بلائی جائے گی جو تمام جماعتوں کی تحریک کاایک مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرے گی۔اس موقع پر جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عید الفطر کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کی اے پی سی بنائی جائے گی۔آج کی پارٹی اہمیت کی حامل ہے۔جماعتوں نے آنے والے مستقبل بارے سمیت کا تعین کرلیا۔اے پی سی میں لائحہ عمل مرتب دیں گے ۔ سیاسی جماعتیں ایک ہی پلیٹ فارم پر قوم کی آواز بنیں گی۔ن لیگ کے سینئر نائب صدرشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انتقامی احتساب کو بھگت رہیں گے ، ہمیں پروا نہیں ، لیکن اب ہم نے عوام کی آواز بننا ہے۔پاکستا ن کے عوام امید سے محروم ہوچکے ہیں۔حکومت ملک چلانے اور عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔اجلاس میں ذاتی یا نام نہاد احتساب کی بات نہیں کی بلکہ قوم کی بات کی ہے۔حاصل بزنجو نے کہاکہ کہا جارہا ہے کہ ہم حکومت کوگرانا چاہتے ہیں لیکن یہ حکومت توویسے ہی گری ہوئی ہے، اس حکومت کو گرانا مسئلہ نہیں ہے۔اے پی سی میں ایک نیا بیانیہ تشکیل دیا جائے گا جو پاکستان کی بقاء کا ضامن ہوگا۔آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ آج عوام جس طرح مشکلات کا شکار ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.