چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے صحتیابی کے بعد دوبارہ سے کیسز کی سماعت شروع کر دی

پیر 20 مئی 2019 13:33

چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے صحتیابی کے بعد دوبارہ سے کیسز کی سماعت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان نے صحت یابی کے بعد دوبارہ سے کیسز کی سماعت شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان صحت یاب ہونے پر تین ہفتوں کے بعد لاہور ہائی کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے مختلف نوعیت کی درخواستوں پر سماعت کی۔