عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ مزید 1.3فیصد تک کا اضافہ

پیر 20 مئی 2019 13:38

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ مزید 1.3فیصد تک کا اضافہ
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) عالمی منڈی میں اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے کے اشارے کے بعد خام تیل کے نرخ مزید 1.3فیصد تک بڑھ گئے۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت برنٹ کروڈ کی جون کے لئے سپلائی کے سودے 96 سینٹ ( 1.3فیصد) اضافہ کے ساتھ 73.17 ڈالر فی بیرل اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 82 سینٹ ( 1.3فیصد) اضافہ کے ساتھ 63.81 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔یکم مئی کے بعد کروڈ کے یہ بلند ترین نرخ ہیں۔

متعلقہ عنوان :