راس الخیمہ میں بھکاریوں کی شامت آ گئی
رمضان المبارک کے دوران اب تک 18 گداگر گرفتار کیے جا چکے ہیں
محمد عرفان پیر 20 مئی 2019 12:56
(جاری ہے)
جگہ جگہ ان منگتوں کے نظر آنے سے ریاست کا امیج خراب ہوتا ہے۔ گداگری کی روک تھام کے لیے بازاروں اور عوامی مقامات پر پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ہے۔
انسدادِ گداگری مہم کا آغاز یکم رمضان المبارک سے کیا گیا۔ راس الخیمہ میں مقیم عوام سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ اگر اُنہیں کسی مقام پر کوئی بھکاری نظر آئے تو اس کی اطلاع 999یا 901 یا 050 9229667 پر دیں۔ اس مہم کا مقصد لوگوں کو پولیس کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کی ترغیب دینا اور ریاست کو گداگری سے محفوظ بنانا ہے۔ ایسے لوگ جن کے ذرائع آمدنی محدود ہیں یا وہ متحدہ عرب امارات میں شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں، اُنہیں چاہیے کہ وہ فلاحی تنظیموں سے رابطہ کریں۔ جو اُن کے کیس کا جائزہ لے کر اُن کی قانونی طریقے سے بھرپور مالی امداد کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.