ایف سی ای ایل کے حصص کی خریدوفروخت بند

پیر 20 مئی 2019 15:01

ایف سی ای ایل کے حصص کی خریدوفروخت بند
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)نے بروکریج ہائوس، فرسٹ کیپٹل ایکویٹیز لمیٹڈ(ایف سی ای ایل)کی جانب سے مقررہ تاریخ 30 اپریل 2019 تک نیٹ کیپٹل بیلنس اور لیکویڈ کیپٹل گوشوارہ جمع نہ کرنے پر اس کے حصص کی خرید و فروخت فوری طور پر بند کردی ہے