شیڈول تبدیل،قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح ہو گا

پیر 20 مئی 2019 15:23

شیڈول تبدیل،قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اب اجلاس کل منگل کی بجائے جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قبل ازیں قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مئی منگل کو صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا تاہم اب اس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، اب اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :