راولپنڈی میں گاڑی کے اندر طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ
متاثرہ خاندان کو دھمکیاں ملنے لگیں، صلح کے لیے دباؤ بھی ڈالا جا رہا ہے
مقدس فاروق اعوان پیر 20 مئی 2019 15:23
(جاری ہے)
مقدمہ درج کرنے کے بعد چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کار بھی برآمد کر لی گئی ہے۔
ملزمان کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کر کے لاہور بھجوائے جائیں گے۔واقعے میں ملوث تینوں پولیس اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔متاثرہ خاندان سے الزام عائد کیا ہے کہ ان کو دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں جب کہ صلح کے لیے دباؤ بھی ڈالا جا رہا ہے۔ملزمان کے خلاف جن دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا وہ ناقابل ضمانت ہیں۔اس سے قبل میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ۔مقدمے میں متاثرہ لڑکی کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شیشوں پر سیاہ پردے لگی گاڑی میں سوار پولیس اہلکاروں نے اسے ہاسٹل جاتے ہوئےگاڑی روک کر اغوا کیا ،لڑکی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار اس سے گاڑی میں رات بھر گھماتے رہے اور ویران جگہ پر گاڑی میں مبینہ زبردستی کا نشانہ بناتے رہے۔ ملزمان نے لڑکی سے نہ صرف 33 ہزار روپیہ اور طلائی زیورات چھین لیے بلکہ جنسی فعل کے بعد دوبارہ رابطہ کرنے کے لئے اپنے فون نمبر بھی دیتے رہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.