Live Updates

سلانوالی۔ ا پو زیشن جمہور یت کے نا م پر ا پنی کرپشن کے تحفظ کیلئے جمع ہو ر ہی ہے

پیر 20 مئی 2019 15:49

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) پاکستان تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی چو ہد ر ی عا مر سلطا ن چیمہ نے کہا ہے کہ ا پو زیشن جمہور یت کے نا م پر ا پنی کرپشن کے تحفظ کیلئے جمع ہو ر ہی ہے سیاسی افطار ڈ نر بر انڈ سیاست کسی صور ت بھی جمہور یت اور قو م کے مفاد میں نہیںن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ہی پاکستانی معیشت کو مسائل کی دلدل میں دھکیلا اور وطن عز یز کو مقروض ترین ملک بنا یا وز یر اعظم عمران خا ن کی قیا د ت میں حکو مت بہت جلد معاشی بحرا نو ں اور مسائل سے نجا ت حاصل کر لے گی ان خیا لا ت کا اظہارانہوںنے سلا نوا لی میں حلقہ ا ین ای91کے عوامی وفودسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوںنے کہا کہ سابقہ حکو مت کی غلط پا لیسیوں کی و جہ سے ملکی معیشت کمزور ہو ئی بیشتر اد ار و ں کو سابقہ حکو مت نے آئی ا یم ا یف سے قرض لے کر گر و ی رکھا تھا جس کے نتائج قو م آ ج بھگت ر ہی ہے لیکن و ز یر اعظم عمران خان کی قیا د ت میں پاکستان تمام مسائل اوربحرا نو ں سے نجات حاصل کر لے گا
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات