تا جر بر ا د ر ی ملک سے معاشی بحرا ن کے خاتمہ کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے ،مرزافضل ا لرحمن خلیل

پیر 20 مئی 2019 15:49

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) صدرسرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لرحمن خلیل نے کہا ہے کہ تا جر بر ا د ر ی ملک سے معاشی بحرا ن کے خاتمہ کو یقینی بنا نے اور معاشی استحکا م کیلئے حسب روائت اپنا بھر پور کر دار ادا کر ے گی نئے ما لی سا ل کے میزا نیہ میں ٹیکس معا ملا ت کیلئے تا جر بر ا در ی کی تجا و یز کو اہمیت د ینے کے دورس نتائج بر آ مد ہو ں گے موجو دہ معاشی بحرا ن سے تا جر بر ا در ی پریشان ہے معیشت کی بہتر ی کیلئے صنعت وتجارت سے وابستہ طبقات حکو مت کے ساتھ ہیں حکو مت بھی سٹیک ہو لڈرز سے مل کر معاشی استحکا م کو یقینی بنا ئے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے صنعت وتجارت سے وابستہ وفودسے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت اسوقت د با ئو میں ہے جمہوری قوتیں بھی وسیع تر قومی مفاد میں حکو مت کا ساتھ دیں حکو مت کے ساتھ مل کر میثاق معیشت کویقینی بنا ئیں