بھارت : بزرگ شہری لوک سبھا کے 17 انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں
ہماچل پردیش کے 102سالہ سرن نیگی 1952میں پہلے عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے والے پہلے شہری ہیں-رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر 20 مئی 2019 16:10
(جاری ہے)
ضلع کناﺅر کے سینئر حکام کی موجودگی میں کلپا پولنگ اسٹیشن پر ایک سو 2 سالہ نیگی اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پہنچے. رپورٹ کے مطابق نیگی اپنی زندگی میں مجموعی طور پر 32 مرتبہ انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں جبکہ اب تک ہونے والے تمام 17 لوک سبھا انتخابات میں حصہ ڈالنے والے بھارت کے واحد شخص ہیں.
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیئم سرن نیگی یکم جولائی 1917 کو کلپا میں پیدا ہوئے اور وہ پیشے کے اعتبار سے ایک اسکول ٹیچر تھے جو 1975 میں اپنی ملازمت سے ریٹائر بھی ہوگئے تھے. اپنے حوالے سے نیگی بتاتے ہیں کہ وہ آزاد بھارت میں ووٹ کاسٹ کرنے والے پہلے شہری تھے بھارت میں 1952 میں پہلے لوک سبھا انتخابات منعقد ہوئے تاہم ہماچل پردیش کے دور دراز اور دشوار گزار علاقوں میں سرد موسم اور برفباری کی وجہ سے اکتوبر 1951 میں انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا. نیگی کا کہنا ہے کہ اکتوبر 1951 میں وہ اسکول ٹیچر تھے اور کلپا پولنگ اسٹیشن پر ہی وہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے، اسی دوران وہ اپنے علاقے میں ووٹ کاسٹ کرنے والے پہلے شہری بنے. انہوں نے کہا کہ مجھے بعد میں مجھے بتایا گیا کہ میں بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے والا پہلا شخص ہوں.مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.