قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس 22 مئی کو ہو گا

پیر 20 مئی 2019 16:42

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس 22 مئی کو ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس 22 مئی کو ہو گا، صدارت چیئر مین کمیٹی اسد عمر کرینگے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطا بق کمیٹی کو آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر ان کیمرہ بریفنگ دی جائیگی،کمیٹی کو ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر موجودہ شرائط پر ان کمیرہ بریفنگ دی جائے گی۔