لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

پیر 20 مئی 2019 16:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر153 اور برائلر گوشت233 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن82روپے میںفروخت ہوئے۔